Saturday 12 September 2015

I - Eidain (Eidul Fitr and Edi ul Az'haa) - YouClassi Blog

بسم اللہ الرحمن الر حیم

اسلام دین فطرت ہے اسی لیے اس میں انسان کی پوری نفسیات کے حساب سے احکامات موجود ہیں۔ انسان کبھی خوش ہوتا ہے اور کبھی غمزدہ، ۔ انھی حالات کے لحاظ سے اسلام میں سالانہ دو تہوار مقرر ہیں جنھیں عیدین کہا جاتا ہے۔ ان کے نام عیدالفطر اور عید الاضحیٰ ہیں۔ عید الفط ماہ شوال کی یکم تاریخ جب کہ عید الاضحیٰ ماہ ذوالحج کی ۱۰ تاریخ کو منائی جاتی ہے۔


See more at:
http://youclassi.com/yblog/viewtopic.php?pid=624#p624

0 ٹچکراں: