Saturday 29 August 2015

W - Touheed - YouClassi Blog

عالم اسلام میں پھیلے ہوئے شرک کے مختلف انداز ہیں۔جو ہر علاقہ کے اعتبار سے مختلف ہیں۔یہاں شرک کی چند صورتوں کو بیان کیا گیا ہے ‘تا کہ انسان شرک جیسی گمراہی سے اپنے آپ کو محفوظ رکھ سکے۔مثلاًغیر اللہ سے دعائیں مانگنا ‘ قبروں پر جا کر نذر و نیاز تقسیم کرنا اور منّتیں ماننا ‘ مزاروں پر شرینی تقسیم کرنا یا چڑھاوے چڑھانا ‘ قبروں یا آستانوں کے پاس جانور ذبح کرنا ‘ قبروں کا طواف کرنا یاپیشانیاںٹیکنا اور رکوع کی حالت میں جھکنا ‘ قبروں کی طرف منہ کر کے نماز پڑھنا یا سجدہ کرنا ‘ قبروں کی طرف ثواب اور تبرّک کی نیت سے کجاوے کسنا اور سفر کرنا ‘ اولیاء اور نیک لوگو ں کو مسجد میں دفن کرنا ‘ غیر اللہ سے مدد مانگنا جیسے یا علی مدد کہنا ‘ بیماری یا مصیبت سے بچنے کے لئے کڑا پہننا ‘دھاگہ لٹکانا یا انگوٹھی پہننا جیسے مخصوص پتھروں والی انگو ٹھیاں پہنی جاتی جاتی ہیں ‘ نظر بد سے بچنے کے لئے بچوں کے گلے میں تعویزلٹکانا ‘ پرندوں یا آدمیوں سے فال لینا ‘ درختوں پتھروں اور اصنام سے برکت حاصل کرنا ‘ جادو کے ذریعہ شفا حاصل کرنا ‘ نجومیوں کے پاس جا کر اپنی قسمت معلوم کروانا اور ان کی تصدیق کرنا ‘ علم فلکی سے زمینی حوادثات کی خبریں دینا ‘ ستاروں کے ذریعہ بارش طلب کرنا ‘ جانوروں کو غیر اللہ کے نام پر چھوڑ دینا ‘ قرآن وسنّت کے مخالف امور میںحکا م کی اطاعت اس نیت سے کرنا کہ یہ جائز ہے وغیرہ وغیرہ۔یہ شرک کی چند ایک مثالیں ہیں جو مختلف ممالک میں مختلف انداز سے رائج ہیں۔اس کے علاوہ بھی شرک کی کئی ایک صورتیں ہیں جو اس مختصر پمفلٹ پر بیا ن کرنا مشکل ہے ۔اللہ ہم سب کو شرک سے محفوظ فرمائے۔آمین۔We see people committing Shirk in various parts and places of the world, in various forms. Some specific points are give below:Asking and Praying someone beside Allah for help, Serving and praying over graves, covering shrines and tombs with Cloth Sheets, Slaughtering animals in the name of someone other than Allah Almighty, doing tawaaf of graves, doing Sajida to graves, doing Ruku in front of graves, offering Slaat in front of graves, travelling toward graves considering it holy journey, burial of Islamic Scholars and leaders in Mosques, Saying such words which are pretended to be asking for help from other than Allah Almighty, wearing wrist braces considering it a saviour against problems, considering stones to be prevention against problems, hanging Taweez in neck, and many other.
- See more at: http://youclassi.com/yblog/viewtopic.php?id=596#sthash.3tQAGc5y.dpuf






W - Touheed - YouClassi Blog

0 ٹچکراں: